حکومت نے ہندوستان اور کناڈا کے درمیان اعلیٰ تعلیم کے تعاون سے متعلق معاہدے کی تجدید کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج
یہاں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں موضوع کی اس تجویز کو منظوری دے دی گئی ۔
اس سے دونوں ملکوں کے درمیان ا علیٰ تعلیم کے میدان میں موجودہ اشتراک کو مزید مستحکم کرنے میں مدد ملے گی